ایک کہانی ایک سبق (A story a Lesson)

ایک کہانی ایک سبق (A story a Lesson) ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزر افریقہ کی ایک ایسی بستی سے ہوا. جو دنیا کے ہنگاموںA Story A Lessonسے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک نہ سنا تھا اور وہ … Read more

🌼 ہم لوگ سب سے زیادہ اپنے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں

ہمارے نصیب میں ایسا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا!!! یوں نہیں تو یوں ہوتا!!! ایسا نہیں تو ویسا ہوتا!!!مگر یہ کیوں اور کیا نے ہی تو ہمارا دماغ خراب کیا ہوا ہے 🌹 نصیب تو رب بناتا ہے اور وہ کیونکر اپنے بندوں کا بُرا سوچ سکتا ہے…؟ ہر چیز میں حکمت چھپی ہوتی جو … Read more