Life-Changing Hadith: Transform Your Life with the Best Manners in Islam

Assalam-o-Alaikum!Today, I will share a special Hadith with you. It can change our lives. The best Hadith on good manners for life changes give us wisdom and guidance. Let’s listen carefully.The Prophet Muhammad (peace be upon him) said, “The best of you are those with the best manners.” (Bukhari). This means that to be a … Read more

ماں: خدا کی محبت کی ایک جھلک A mother is a glimpse of God’s love.

A mother is a glimpse of God's love.

A mother is a glimpse of God’s love. نحمدہ ونصلیٰ علی ٰ رسولہ الکریم  امابعد!اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم  بسم اللہ الرحمان الرحیم “وبالوالدین .احسانا”وقال النبیﷺ”الجنۃ تحت اقدام الامہات”او کما قال علیہ الصلوٰ ۃ والسلام صدق اللہ العظیم  !جناب صدر اورمیرے ہم مکتب ساتھیو آج  میں جس موضوع پر لب کشائی کرنے کی جسارت کررہاہوں … Read more

سیرت ابراہیمؑ Biography of Hazrat Ibraheem

سیرت ابراہیمؑ Biography of Hazrat Ibraheem بسم اللہ الراحمن الرحیم جناب صدر۔ آج میر ی تقریر کا عنوان ہے سیرت ابراہیمؑ میرے دوستو! کائنات میں دو شخصیات ایسی ہیں کنکی زندگی کو آنے والی نسل انسانی کیلیے نمونہ اور آئیڈیل قرار دیا گیا ہے۔ پہلی شخصیت حضرت محمدؐ ہیں اور دوسری شخصیت حضرت ابراہیم ؑ ہیں … Read more

اخلاقیات اور عبادات (Ethics and Liturgy A Lesson for all)

حیرت ہے ہم نے اب تک اخلاقیات کو دین کا حصہ کیوں نہیں بنایا۔۔۔۔۔ ہم نے عبادت اور اخلاق کو الگ خانوں میں کیوں تقسیم . اخلاقیات اور عبادات (Ethics and Liturgy A Lesson for all)کر دیا ہے اخلاقیات اور عبادات (Ethics and Liturgy A Lesson for all) نوعِ انسانی نوعِ انسانی کے پاس اخلاق … Read more

اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی غوث نہیں ہے (There is no God Except Allah )

تعارف انسان فطرتاً کمزور اور محتاج مخلوق ہے۔ وہ ہر وقت کسی نہ کسی چیز کی ضرورت میں رہتا ہے، اور اسے اپنی ضروریاتThere is no God Except Allah پوری کرنے کے لیے کسی نہ کسی کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے خالق اور … Read more

ایک ہیڈ ماسٹر صاحب کے بارے میں ایک واقعہ

ایک ہیڈ ماسٹر صاحب کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے. جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی .کلاس کا ٹیسٹ لیا ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی اپنے ہاتھ میں پکڑ کر ایک قطار میں کھڑا ہو … Read more

🌼 ہم لوگ سب سے زیادہ اپنے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں

ہمارے نصیب میں ایسا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا!!! یوں نہیں تو یوں ہوتا!!! ایسا نہیں تو ویسا ہوتا!!!مگر یہ کیوں اور کیا نے ہی تو ہمارا دماغ خراب کیا ہوا ہے 🌹 نصیب تو رب بناتا ہے اور وہ کیونکر اپنے بندوں کا بُرا سوچ سکتا ہے…؟ ہر چیز میں حکمت چھپی ہوتی جو … Read more